Buy now

Entertainmentجس شخص میں یہ خوبیاں دیکھیں اس سے شادی ضرور کریں… شریکِ...

جس شخص میں یہ خوبیاں دیکھیں اس سے شادی ضرور کریں… شریکِ حیات کا انتخاب کیسے کریں؟

- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -

شادی کے لیے درست جیون ساتھی کا انتخاب زندگی کا ایک مشکل ترین مرحلہ ہوتا ہے- یہ فیصلہ زندگی کے سب سے اہم فیصلوں میں سے ایک ہوتا ہے- اگر فیصلہ درست ہوجائے تو زندگی پرسکون گزرتی ہے بصورت دیگر کئی مشکلات کا شکار ہوجاتی ہے-

ایک بنیادی بات یہ ہے کہ جیون ساتھی کے انتخاب کے وقت کسی قسم کی جذباتیت کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے اور یہ فیصلہ اطمینان سے سوچ سمجھ کر کرنے کی ضرورت ہوتی ہے-

اگرچہ ایسا کوئی قانون یا اصول موجود نہیں جن پر عمل کرتے ہوئے آپ ایک بہترین شریک حیات کا انتخاب کرسکتے ہیں- لیکن پھر بھی اگر آپ اس موقع پر چند باتیں پر توجہ دیں تو آپ کا فیصلہ آنے والی زندگی کے حوالے سے کسی حد تک مناسب ہوسکتا ہے-

اسی حوالے سے مندرجہ ذیل ویڈیو دیکھیں جس میں ماہر نفسیات ڈاکٹر جنید رسول بتا رہے ہیں کہ شریک حیات کے انتخاب کونسی چند چیزوں کو لازمی مدِنظر رکھنا چاہیے اور اگر یہ چیزوں متعلقہ فرد موجود ہوں تو آپ اسے لائف پارٹنر منتخب کرسکتے ہیں-

- Advertisement -

Related Articles

Stay Connected

123,668FansLike
13,457FollowersFollow
40,846FollowersFollow

Latest Articles