Buy now

Entertainmentصندل خٹک دلہن بن گئیں؟ تصاویر وائرل

صندل خٹک دلہن بن گئیں؟ تصاویر وائرل

- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹارصندل خٹک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔صندل خٹک کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرکچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

صند خٹک کی جانب سے انسٹاگارم پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹک ٹاکر صندل دلہن بنی ہوئی ہیں۔اس سے قبل ٹک ٹاک اسٹار ایک تصویر میں مایوں کا لباس جبکہ ایک تصویر میں سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ صندل کی فوٹو شوٹ کی تصاویر ہیں تاہم یہ ان کی شادی کی تصاویر نہیہں ہیں۔دوسری جانب ویڈیو صندل خٹک کو کسی لڑکی کے ساتھ دیکھا گیا جو انہیں بوسہ دے رہی ہے تاہم ٹک ٹاکر کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین شدید تنقید کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

- Advertisement -

Related Articles

Stay Connected

123,668FansLike
13,457FollowersFollow
40,846FollowersFollow

Latest Articles