Buy now

Entertainment30 سالہ فنی زندگی کا احتتام، اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار انتقال...

30 سالہ فنی زندگی کا احتتام، اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار انتقال کر گئے

- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -

ر کامیڈین اداکار امتیاز مغل انتقال کر گئے ۔نماز جنازہ ہفتے کی صبح دس بجے ان کی رہائش گاہ چاہ میراں سٹی ہسپتال والی گلی سے اُٹھاگئی۔ نامور کامیڈین اداکار امتیاز مغل ایک عرصہ سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور قریبا دو سال سے وہ شدید علالت کے باعث گھر پر ہی تھے،امتیاز مغل کی چھ

سال کی بیٹی ہے اور انہوں نے 30 سال تھیٹر ڈراموں میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ پی ٹی وی لاہور مرکز کے ڈراموں اور مختلف ٹی وی چینلز کے کامیڈی شوز میں بھی مختلف روپ دھار کر اداکاری کی ہے ۔

امتیازمغل کی نماز جنازہ ہفتہ کے روز صبح ان کی رہاءش گاہ گھوڑے شاہ چوکچاہ میراں سٹی ہسپتال والی گلی سے اُٹھایا گیا!!۔

 

- Advertisement -

Related Articles

Stay Connected

123,668FansLike
13,457FollowersFollow
40,846FollowersFollow

Latest Articles