6 بہنوں نے 6 بھائیوں کے ساتھ ایک ہی دن شادی کرلی ۔۔ زبردستی کی یا پسند سے؟ جانیئے دلہن کی زبانی

Date:

Share post:

ملتان میں ایک ایسی انوکھی اور اجتماعی شادی کی تقریب ہوئی جہاں 6 بہنوں نے اپنے چچا کے 6 بیٹوں سے ایک ہی دن شادی کرلی۔ خبر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

ملتان میں ایک ایسی انوکھی اور اجتماعی شادی کی تقریب ہوئی جہاں 6 بہنوں نے اپنے چچا کے 6 بیٹوں سے ایک ہی دن شادی کرلی۔ خبر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔


شادی کی تقریب نجی ٹی وی کی جانب سے دکھائی گئی جس میں انٹرویو دیتے ہوئے دلہن نے بتایا کہ: ” ہمارے ہاں ایک ساتھ شادیاں کرنے کی روایت ہے، اس سے اضافی خرچے سے بھی بچ جاتے ہیں اور غیر ضروری رسومات بھی نہیں کی جاتی ہیں۔

ہم 6 بہنیں شروع سے ہی ایک ساتھ رہنے کے خواہش مند تھے اور ہمارے چچا کے بیٹے بھی خوش مزاجی سے رہتے تھے، گھر والوں نے بھی اس شادی پر رضامندی کا اظہار کیا اور شادی کی خوشیاں دھوم دھام سے منا رہے ہیں۔

دولہے میاں کا کہنا ہے کہ: ” ہم بھائیوں نے پسند کی شادی کی ہے جس پر والدین نے بھی خوشی کا اظہار کیا، ہمیں خوشی ہے کہ اب ہم جوائنٹ فیملی بننے جا رہے ہیں۔

یہ اتفاق کہیں یا پھر نصیب، ہم بھائیوں نے بچپن سے ہی یہ ٹھان لی تھی کہ ایک ہی گھر میں ایک ہی وقت میں شادی کریں گے اور آج یہ خواب پورا ہوا۔

spot_img

Related articles

This was bound to happen: What did actress Manal Khan once again get caught red-handed doing?

As soon as they saw the picture, the internet users started a series of unending comments...

Behrooz Sabzwari apologized to Khalil-ur-Rehman Qamar but why? Fans were also surprised to know

Lahore (Web Desk) Senior Pakistani actor Behrooz Sabzwari has apologized to Khalil-ur-Rehman Qamar. A few days ago,...

Famous actor Khaliq Haqeeqi, who played a major role in the Turkish series ‘Korolus Usman’, passed away

ISTANBUL (Web Desk) - Actor Junaid Arkan, who played a key role in the popular Turkish...

Does this also happen in spouses? Actress Sofia Mirza has made embarrassing allegations against her ex-husband

Lahore (News Desk) Actress Sofia Mirza has accused her ex-husband of threatening her and said that Omar Farooq...