پاکستان کی نامور اداکارہ و میزبان فضا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فضا علی کالے رنگ کی فراک اور جینز کی بلو جیکٹ پہنی ہوئی ہیں۔انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ اس سے قبل فضا علی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی طرز کا سردیوں کی نسبت سے مطابق لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ اپنی بیٹی کے ساتھ سردیوں کی شام کو انجوائے کر رہی تھیں۔
واضح رہے کہ فضا علی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔