Skip to content

اداکارہ اقراء عزیز کی بیٹے کے ساتھ سیلفی وائرل

پاکستانی اداکارہ و ماڈل اقراء عزیز کی بیٹے کبیر خان کے ساتھ سیلفی وائرل ہو گئی ہے۔اقراء عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹے کے ساتھ تصاویر شئیر کی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اقراء عزیز کے ہمراہ سیلفی میں ان کا بیٹا کبیر خان بھی موجود ہے
اقراء عزیز نے اس پوسٹ کو شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میرے بیٹے نے سیلفی لے لی۔ان تصاویر پر مداحوں کی جانب لاکھوں لائیکس اور تعریفی کامنٹس آچکے ہیں۔

اس پوسٹ میں تصاویر کے ساتھ عنوان میں انہوں نے تحریر کیا کہ میرے بیٹے نے سیلفی لے لی ہے۔گزشتہ دنوں اداکارہ اقراء عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک سیلفی پوسٹ کی تھی۔ شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ لال رنگ کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی تھیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ اقراء عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

اقراء عزیز کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ برائیڈل لباس زیب تن ہوئی تھیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔
اس سے قبل اداکارہ اقرا عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور ساتھ ہی سرخ رنگ کا دوپٹہ سر پربھی لیا ہوا تھا جو اداکارہ کی خوبصورتی میں بے حد اضافہ کر رہا تھا۔

واضح رہے کہ اقراء عزیزاور یاسر حسین کی خوبصورت جوڑی 28 دسمبر 2019 کو شادی کے بندھن میں بندھ گئی تھی اور اب ان کا ایک بیٹا کبیر حسین بھی ہے۔

%d bloggers like this: