Skip to content

سلمان خان کو شادی کی آفر کی تو کیا جواب ملا؟معروف اداکارہ کا اہم انکشاف

بالی ووڈ اداکار سلمان خان اکثر میڈیا کی زینت بنی رہتی ہے ۔ دبنگ خان کے مداح بھی ان کی شادی کے حوالے سے متجسس نظر آتے ہیں۔گزشتہ روز سلمان خان کی سابق گرل فرینڈاور اداکارہ سومی علی نے انکشاف کیا کہ “میں ہندی فلمیں دیکھا کرتی تھی ۔” میں نے پیار کیا“دیکھنے کے بعد مجھے سلمان سے پیار ہو گیا تھا۔ میں

نے ایک رات ایک خواب دیکھااور اس کے بعد میں نے ہندوستان جانے کا فیصلہ کرلیا حالانکہ یہ ایک مضحکہ خیز بات تھی میں ممبئی جاوں اور سلمان خان سے شادی کرلوں مگر میں نے اس کو خدا کی طرف سے پیشگوئی سمجھا ۔سومی نے مزید بتایا کہ میں نے تیاری کی اور اپنی ماں کو بتایا کہ میں سلمان خان سے شادی کرنے ممبئی جارہی ہوں ۔ سومی نے مزید کہا کہ ہم نیپال جا رہے تھے۔

میں اس کے پاس بیٹھی تھی ۔ میں نے سلمان خان سے کہا میں تم سے شادی کرنے آئی ہوں ۔۔سلمان خان نے جواب دیا ‘میری ایک گرل فرینڈ ہے۔’ میں نے کہا اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا میں تم سے پیارکرتی ہوں ۔

%d bloggers like this: