اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا غیر معمولی اجلاس 9 جنوری کو ہوگااجلاس کی صدارت اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمد سلیم کریں گے۔
اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ اجلاس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور یہ اجلاس آئین اور قانون کے مطابق بلایا گیا ہے۔
اجلاس میں اسلام آباد کے تمام رجسٹرڈ کلبوں کے عہدیداروں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اجلاس میں گذشتہ اجلاس کی کارروائی کی تو