Skip to content

معروف میزبان ندا یاسر کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی

معروف میزبان ندا یاسر اور سویرا پاشا کے چھوٹے بھائی طلحہٰ پاشا کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ شب مہندی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ندا یاسر نے اپنی بیٹی سلہ اور بڑے بیٹے فرید کے ہمراہ ڈانس کیا اور اس دوران سویرا پاشا نے بھی ان کا خوب ساتھ دیا۔

ندا یاسر کے بھائی کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں، صارفین نے ندا کے انداز کو خوب سراہا۔

%d bloggers like this: