Skip to content

صبور کی شادی میں کنزیٰ ہاشمی کا ڈانس، ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ صوبر علی کی شادی گزشتہ ہفتے ہونے والی شیندی کے دوران اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔یہ ویڈیو اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے اپنے سوشل اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہے۔

اس ویڈیو میں ادکارہ کنزیٰ ہاشمی کو نیلے رنگ کے عروسی جوڑے میں دیکھا جاسکتا ہے ۔عروسی جوڑا پہنے اپنی قریبی دوست کی شادی کی تقریب میں اداکارہ کو ڈانس کرتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتاہے۔اس دن کی مناسبت سے اپنے لک کی کچھ تصایور بھی اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ کنزیٰ ہاشمی اور اداکارہ صبور علی بہت ہہی قریبی دوست ہیں اور صبور علی کی پوری شادی میں ادکارہ پیش پیش رہی ہیں۔

%d bloggers like this: