Skip to content

نیمل خاور کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نیمل خاور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔نیمل خاور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور دھوپ میں بیٹھی سردی کو انجوائے کر رہی ہیں۔ان تصاویر کو اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں نیمل خاور مغربی لباس پہنے کھڑی تھیں۔اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں نیمل خاور لال رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی تھیں۔اس سے قبل نیمل خاور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی ۔شئیر کی گئی تصویر میں نیمل خاور کا فیس نظر نہیں آرہا تھا لیکن ان کے بیٹے مصطفیٰ عباسی کو دیکھا جاسکتا تھا۔

واضح رہے کہ اداکاری اور شوبز کو خیر باد کہنے والی اداکارہ نیمل خاور سوشل میڈیا پر کم ہی دکھائی دیتی ہیں مگر اُن کے مداحوں اور فین فالوونگ میں کوئی کمی نہیں آئی۔نیمل خاور کی جانب سے اپنی فیملی شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ بھی خوبصورت تصویریں شیئر کی جاتی ہیں۔

%d bloggers like this: