Skip to content

بالی ووڈ اداکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، ویڈیو وائرل ہوگئی

بالی ووڈ کے معروف اداکار علی فضل نے عمرے کی ادائیگی کے دوران مکہ اور مدینہ کی ویڈیو شیئر کردی۔ بالی ووڈ میں کامیابی کے جوہر دکھانے کے بعد بھارت کے مسلمان اداکار علی فضل ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں، علی فضل گزشتہ کئی ماہ سے اپنی ہالی ووڈ فلم قندھار کی عسکبندی میں مصروف تھے جہاں سے فارغ ہوکر وہ پہلے مدینہ اور پھر مکہ پہنچے۔ اداکار نے انسٹاگرام پر حرم شریف اور مدینہ کی کچھ جھلکیاں شیئر کیں جس میں وہ ماسک پہنے احران میں ملبوس دکھائی دے رہے ہیں۔

%d bloggers like this: