Skip to content

فیس نہیں دے سکا تو نکال دیا۔۔۔ بچے نے اپنے ہی اسکول کے باہر چپس بیچنا شروع کردی

یوں تو پاکستان میں تعلیم حاصل کرنا دن بہ دن مشکل ہوتا جارہا ہے، لیکن جو والدین کسی نا کسی طریقے سے نجی اسکول میں اپنے بچوں کو پڑھنے بھیجتے ہیں، ان بچوں کو وقت پر فیس نہ دینے پر اسکول سے نکال دیا جاتا ہے۔

کراچی کے ایک نجی اسکول نے فیس کی عدم ادائیگی پر بچے کو اسکول سے نکالا، تو بچے نے اسکول کے باہر چپس فروخت کرنا شروع کردیے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کراچی کے علاقے بھینس کالونی کے ایک اسکول کے باہر بچہ فرنچ فرائز بیچ رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکول انتظامیہ نے 17 ہزار روپے نہ دینے پر بچے کو اسکول سے نکالا تھ

%d bloggers like this: