Skip to content

پریانکا چوپڑا کے نئے ہیر اسٹائل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے نئے ہیئر اسٹائل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے مقبول ہوتی نظر آرہی ہے۔اس ویڈیو کو اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے سوشل اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنے نئے ہیراسٹائل کو اتراتے ہوئے دکھا رہی ہیں۔دوسری جانب اداکارہ نے اپنے نئے پیراسٹائل کے متعلق لکھا ہے کہ ’نیا سال پر نیا ہیراسٹائل‘۔

اس کے ساتھ ہےاداکارہ نے بتایا ہے کہ انہیں اپنے بالون میں ہاتھ پھیرنا بہت اچھا لگتا ہے۔اداکارہ کی دیگر تصاویر دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ انہیں اپنے بال بہت ہی زیادہ پسند ہیں اور وہ ان کا کتنا خیال رکھتی ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا بالی وڈ انسٹری میں انسٹاگرام پر سب سے زیادہ مقبول ترین شخصیت ہیں۔ انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 72 ملین سے زائد ہوچکی ہے اور اب بھی اس مقبولیت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

%d bloggers like this: