Skip to content

شاداب کو ائیرپورٹ پر لینے کونسا کھلاڑی ڈرائیور بن کر پہنچا؟ دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

قومی ٹیم کے بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان بگ بیش لیگ سے پی ایس ایل کے لیے واپس آئے تو اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے ان کا ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا۔

ائیرپورٹ پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ کے علاوہ قومی کھلاڑی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر حسن علی بھی اپنے دوست کو لینے کے لیے موجود تھے۔ حسن علی نے شاداب خان کو ریسیو کرنے لیے ہاتھ میں ایک پیپر بھی اٹھا رکھا تھا جس پر انگریزی میں Mr Shadab Khan تحریر تھا۔

%d bloggers like this: