Skip to content

محمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قرآن پاک تحفے میں دینے کی وجہ بتا دی، سن کر آپ بھی فخر محسوس کریں گے

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی 20 ورلڈکپ میں بیٹنگ کنسلٹنٹ کی ذمہ داری نبھانے والے میتھیو ہیڈن کو قرآن پاک تحفے میں دینے کی وجہ بتا دی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ایک شخص سے قرآن مجید منگوایا، جب وہ لے آیا تو میں میتھیو کے کمرے میں گیا اور انہیں تحفے کے طور پر دے دیا۔

میتھیو کو یہ تحفہ بہت پسند آیا، میری میتھیو سے بات ہوتی ہے تو وہ بتاتے ہیں کہ انہیں بہت مزہ آرہا ہے اور وہ اکثر قرآن شریف کا ترجمہ پڑھتے ہیں۔

%d bloggers like this: